جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لاہور میں کرونا وائر س سے متاثرہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،جانتے ہیں مرنے والا شخص 14دن پہلے کس ملک سے واپس لوٹا تھا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص انتقال کر گیا، نجی ٹی وی کے مطابق غلام عمران گزشتہ دنوںایران سے واپس لوٹاتھا، حافظ آباد کا رہائشی 14روز تفتان میں قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب آیاتھا۔شہری کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لایا گیا

اسے آئی سی یو میں رکھا گیا مگرذرائع کے مطابق وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت نہیں تھی۔دوسری جانب ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے بھی مریض غلام عمران کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز یہ شبہ ظاہر کررہے ہیں کہ یہ پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…