ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملتان سلطانزاور پشاور زلمی ، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان سیمی فائنل اب کب کھیلے جائینگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پی ایس ایل ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔پی سی بی نے براڈ کاسٹنگ ٹیم کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کی وجہ سے کھیلنا نہیں چاہتی۔اس کے علاوہ براڈ کاسٹرز میں بھی اکثریت فارنرز کی ہے ۔

ان کے ممالک میں لاک ڈائون کی وجہ سے وہ بھی واپس جانا چاہتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کو ری شیڈول کیا جائیگا، اگلے 3سے 4ماہ کے درمیان میچز کا کوئی امکان نہیں ، کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دیگر مصروفیات ہیں ، ستمبر ،اکتوبر میں پاکستان کا انٹرنیشنل سیزن سٹارٹ ہونےو الا ہے ۔ یاد رہے کہ آج ملتان سلطانزاور پشاور زلمی ، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز سیمی فائنل میں آج آمنے سامنے تھے ۔ کل فائنل کھیلا جانا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…