پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

رسول اللہ ؐ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتادیا نبی اکرم ؐنے شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچائوکیلئے کیا تلقین فرمائی ؟ مفتی تقی عثمانی کی خصوصی گفتگو

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رسول اللہ ؐ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتادیا، معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ایک دوست کو اکثر حضور ؐ کی زیارت ہوتی ہے اور اب اس دوست نے بتایا ہے کہ حضرت محمدؐ نے اس کے خواب میں آکر فرمایا ہے کہ تین مرتبہ سورہ فاتحہ، تین مرتبہ سورہ اخلاص،

تین سو تیرہ مرتبہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھو تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حفاظت رہے گی۔مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا ہے کہ مساجد میں صفوں کی بجائے فرش پر نماز ادا کی جائے تو بہتر ہے اور اگر ماہرین کہیں کہ مصافحہ نہ کیا جائے تو اس پر عمل کرنا چاہیے کیونکہ مصافحہ کرنا فرض یا واجب نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ نمازِ جمعہ کا خطہ ایک ڈیڑھ منٹ تک محدود کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر نماز کے بعد آیت الکرسی بھی پڑھنی چاہیے۔مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا کہ اس بات کو آگے تک پہنچنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…