منظور پشتین گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق منظور پشتین کو پولیس نے گزشتہ رات تہکال سے گرفتار کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ منظور پشتین ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ منظور پشتین کو ڈی… Continue 23reading منظور پشتین گرفتار











































