امن معاہدے سے قبل ٹرمپ نے افغان عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نئے مستقبل کے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ طالبان کے ساتھ معاہدہ افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کرے گا۔ تمام افغان قوتوں کو اس موقعے کوغنیمت سمجھنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading امن معاہدے سے قبل ٹرمپ نے افغان عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا