جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

datetime 27  فروری‬‮  2020

کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ( آن لائن ) گزشتہ روز کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا ہے۔گزشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا برقرار… Continue 23reading کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  فروری‬‮  2020

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں ،پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا ،عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے ہے۔… Continue 23reading پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

datetime 27  فروری‬‮  2020

عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر پابندی عائد کر دی ،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والی پروازوں سے عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا گیا ،عمرہ زائرین نے احتجاج کرتے ہوئے عملے سے توں تکرار بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی… Continue 23reading عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ حکومت کی سطح پرتاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ حکومت کی سطح پرتاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 25 اپریل کو ہو گا۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اعلان، تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ انشاءاللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور 25 اپریل کوپہلا روزہ… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ حکومت کی سطح پرتاریخ کا اعلان کردیا گیا

کرونا وائرس کا پہلا کیس ،حالت خراب ہونے کے باوجود 22 سالہ طالبعلم کوہسپتال کی بجائے گھربھیجنے کا انکشاف،ڈاکٹروں کی بڑ ی غفلت سامنے آگئی

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا پہلا کیس ،حالت خراب ہونے کے باوجود 22 سالہ طالبعلم کوہسپتال کی بجائے گھربھیجنے کا انکشاف،ڈاکٹروں کی بڑ ی غفلت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا شکار 22 سالہ یحیٰی جعفری سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یحیٰی جعفری ایران ائیر کی فلائٹ 812 کےذریعے 20 فروری کو پاکستان پہنچا۔ڈاکٹر شازیہ صفی اللہ نے یحیٰی جعفری کا معائنہ کیا۔ یحیٰی جعفری کا پاسپورٹ نمبر ایم اے 85219943 ہے۔یحیٰی جعفری طالب علم ہے… Continue 23reading کرونا وائرس کا پہلا کیس ،حالت خراب ہونے کے باوجود 22 سالہ طالبعلم کوہسپتال کی بجائے گھربھیجنے کا انکشاف،ڈاکٹروں کی بڑ ی غفلت سامنے آگئی

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ 2 دن کیلئے تمام سکول بند کر دئیے گئے

datetime 27  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ 2 دن کیلئے تمام سکول بند کر دئیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کی وجہ سے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں آئندہ دو روز کے لیے سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ 27 اور 28 فروری کو سندھ کے تمام سکولز بند… Continue 23reading کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ 2 دن کیلئے تمام سکول بند کر دئیے گئے

کرونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل سٹوروں سے ماسک غائب، 300روپے میں بکنے والاڈبہ ہزاروں روپے میں فروخت

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل سٹوروں سے ماسک غائب، 300روپے میں بکنے والاڈبہ ہزاروں روپے میں فروخت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کراچی کے میڈیکل سٹورز سے ماسک غائب ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی تصدیق سے قبل ماسک کا ایک ڈبہ 300 سے 400 میں فروخت ہو رہا تھا جس کی قیمت اب ہزاروں روپے میں لی جا رہی ہے۔ زیادہ… Continue 23reading کرونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل سٹوروں سے ماسک غائب، 300روپے میں بکنے والاڈبہ ہزاروں روپے میں فروخت

عوام نہ گھبرائے، ایران سے آنے والے 1500 افراد کی شناخت ہوگئی ، اب ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

عوام نہ گھبرائے، ایران سے آنے والے 1500 افراد کی شناخت ہوگئی ، اب ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ عوام نہ گھبرائیں پریشانی کی بات نہیں ہے، ایران سے آنے والے 1500 افراد کی شناخت ہوگئی ہے ، اب ان کی اسکریننگ کی جائے گی۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں چیف سیکرٹری سید ممتازعلی… Continue 23reading عوام نہ گھبرائے، ایران سے آنے والے 1500 افراد کی شناخت ہوگئی ، اب ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی

datetime 27  فروری‬‮  2020

سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے ابتدائی طور پر زائرین کی مکہ اور مدینہ میں آمد پر پابندی عائد کر دی تاکہ مملکت میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے ۔ .سعودی عرب کی وزارت خارجہ امور نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی