اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات ،وزارت خزانہ نے مرتضیٰ سید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک
تعینات کردیاگیا،وزارت خزانہ نے مرتضیٰ سید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مرتضیٰ سید 2004 سے آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک ہیں،مرتضیٰ سید چین،کولمبیا،سائپرس،کوریا اوریورپ میں تعینات رہے ۔