جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائیگا ،ائیر چیف کا یوم فتح پر دشمن کو دو ٹوک پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے۔پاک فضائیہ نے جمعرات بروز 27 فروری کو یوم فتح منا یا، ائیرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں27 فروری کے حوالے سے پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور پاک فضائیہ کے افسران سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر پاک فضائیہ کے

لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاک فوج کی بہترین کارکردگی عشروں کی محنت کی مرہون منت ہے، معاشی مسائل کے باعث ٹیکنالوجی کیحصول میں مشکلات ہیں تاہم پاک فوج کے شاہین حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں، پاک فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے، دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…