اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ، چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیردفاع پرویز خٹک، وزیرداخلہ اعجاز شاہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ حفیظ شیخ ،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی

نیشنل سیکیورٹی ڈویڑن معید یوسف اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی سلامتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی سلامتی کمیٹی 11 ارکان پر مشتمل تھی جس میں اب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو شامل کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…