ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کامستعفی ہونے کا اعلان ۔عالمی میڈیا کے مطابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر 2020 میں مستعفی ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسیفک تعاون اجلاس میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیراعظم مہاتیر محمد نے فیصلہ عوامی انصاف پارٹی… Continue 23reading ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا



































