کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت کومنسوخ کیا جائے ! حکومت کی درخواست پر عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا
لاہور ( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانت منسوخی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے حکومت پنجاب کی درخواست پر سماعت کی، ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے مؤقف اپنایا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت کومنسوخ کیا جائے ! حکومت کی درخواست پر عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا