جہاں سے جنرل قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا اسی فوجی اڈے کونشانہ بنایا ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے کے بعد امریکہ کو واضح پیغام دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی ایئربیس پر راکٹ حملوں کے بعد ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے بزدلانہ حملے کا متناسب جواب دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ جواب انہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے سیلف ڈیفنس میں دیا ہے۔ ایرانی وزیر… Continue 23reading جہاں سے جنرل قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا اسی فوجی اڈے کونشانہ بنایا ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے کے بعد امریکہ کو واضح پیغام دیدیا











































