بھارت کا واہگہ بارڈر پر کورونا وائرس چیک کرنے کا انوکھا طریقہ، امیگریشن حکام کوکیا چیز پکڑا دی؟جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی جانچ کے لئےبھارت میں جہاں ایک طرف اہم ہوائی اڈوں پر قیمتی اور مہنگے سکینرز نصب کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف واہگہ اٹاری بارڈر پر پاکستان سے جانے والے مسافروں میں کورونا وائرس چیک کرنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق امیگریشن حکام… Continue 23reading بھارت کا واہگہ بارڈر پر کورونا وائرس چیک کرنے کا انوکھا طریقہ، امیگریشن حکام کوکیا چیز پکڑا دی؟جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے