’’کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی‘‘ اگر بچوں کے ساتھ کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ،والدین کے سوال پر چیف جسٹس نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کیلئے کیا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو فوری پر چین میں موجود بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کیلئے میکنزم بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی سے بچوں کے والدین کی ملاقات کرائی جائے ،وزارت خارجہ فوری فوکل پرسن مقرر کرے۔ جمعہ کو کروناوائرس کے… Continue 23reading ’’کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی‘‘ اگر بچوں کے ساتھ کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ،والدین کے سوال پر چیف جسٹس نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کیلئے کیا حکم جاری کر دیا