وفاقی وزیرفواد چوہدری نے معروف صحافی مبشر لقمان کو تھپڑ مار دیا ، مگر کہاں اور کیسے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران سینئر صحافی مبشر لقمان کو مبینہ تھپڑ دے مارا،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ فواد چوہدری اور مبشر لقمان پی ٹی آئی رہنما اور زراعت کے وزیر محسن… Continue 23reading وفاقی وزیرفواد چوہدری نے معروف صحافی مبشر لقمان کو تھپڑ مار دیا ، مگر کہاں اور کیسے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا









































