اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کی شکست یقینی ،برطانوی صحافی کیخلاف کیس دائر کرتے ہوئے کون سی بڑی غلطی کر بیٹھے؟جانئے

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف، برطانوی صحافی کیخلاف اپنا کیس واپس لے لیں گے کیونکہ کیس دائر کرتے ہوئے انہوں نے کافی حقائق نہیں لکھے جس کی وجہ سے ان کا کیس بہت کمزور ہو گیا ہے۔

ممکنہ طور پر شہبازشریف اپنا کیس واپس لے لیں گے۔مزید بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ میرے ساتھی تجزیہ نگار سعید قاضی حقائق تک پہنچ گئے ہیں۔اس سے قبل پروگرام میں بیٹھے تجزیہ نگار سعید قاضی نے بھی حقائق بیان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ڈیلی میل نے بھی شہبازشریف کے خلاف ایک سوال نامہ تیار کر لیا ہے جسے وہ عدالت میں پیش کریں گے۔اس سوال نامے میں بیان کیا گیا ہے شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے پیسے کس طرح 2012 تک استعمال کئے ہیں۔اسی پر مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیلی میل نے بھی خوب تیاری کر لی ہے۔عارف حمید بھٹی نے اپنے ساتھی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ عدالت کے باہر ہی حل ہو جائے گا اور شہبازشریف اپنا کیس واپس لے لیں گے کیونکہ وہ کمزور ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…