لندن میں پارٹی رہنمائوں سے قرآن پاک پر حلف کیوں لیا؟ خواجہ آصف نے اصل وجہ بتا دی،اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب بھی دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ لندن پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت سے متعلق پارٹی فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ ہمیں آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے… Continue 23reading لندن میں پارٹی رہنمائوں سے قرآن پاک پر حلف کیوں لیا؟ خواجہ آصف نے اصل وجہ بتا دی،اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب بھی دیدیا









































