عمران اسماعیل کی گورنری خطرے میں !تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما ہی گورنر سندھ کیخلاف ہوگئے ، ہٹانے کیلئے سرگرم ، معاملہ وزیر اعظم تک پہنچ گیا
جیکب آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف میدان میں آگئے، حلیم عادل شیخ گورنر سندھ کو ہٹانے کے لیے سرگرم، معاملات وزیر اعظم تک پہنچ گئے۔ انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ اور گورنر… Continue 23reading عمران اسماعیل کی گورنری خطرے میں !تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما ہی گورنر سندھ کیخلاف ہوگئے ، ہٹانے کیلئے سرگرم ، معاملہ وزیر اعظم تک پہنچ گیا