’’اگرنواز شریف بیمار ہیں تو میں بھی بیمار ہوں‘‘ چوہدری نثار نے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے بڑی شرط رکھ دی
لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق ویز داخلہ چوہدری نثار نے ایک دوسرے سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق لندن کے دو ہفتے کے دورے پر موجود چوہدری نثار کی نوازشریف اور ان کے مشترکہ دوستوں نے ملاقات کی خواہش کی تاہم نواز شریف نے ملاقات سے صاف انکار… Continue 23reading ’’اگرنواز شریف بیمار ہیں تو میں بھی بیمار ہوں‘‘ چوہدری نثار نے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے بڑی شرط رکھ دی