پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

حافظ سعید کو دہشتگردی کے مقدمے میں 11 سال قید،جرمانہ بھی عائد

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ ، تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کے خلاف دو کیسز میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے حافظ سعید

سمیت دو ملزمان کو دو مقدمات میں ٹرائل مکمل ہونے پر ساڑھے پانچ پانچ سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مجموعی طور پر حافظ سعید کو 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔یاد رہے حافظ محمد سعید کیخلاف محکمہ انسداد دہشت گردی نے غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…