’’حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی‘‘ عمران خان نے مہنگائی کے ستائے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی،ہماری اولین ترجیح پاکستان کی عوام اور خصوصاً غریب اور تنخواہ دار طبقہ ہے جس کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومت ہر حد تک جائے گی۔ پیر کو عوام الناس اور خصوصاً غریب اور تنخواہ… Continue 23reading ’’حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی‘‘ عمران خان نے مہنگائی کے ستائے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی