اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف پاکستان کب واپس آئینگے؟ ن لیگ کی جانب سے تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شہباز شریف کی واپسی سے متعلق گفتگو کے دوران کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے اور واپس آکر پارٹی کی بھرپور طریقے سے قیادت کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ موجودہ

صورتحال کا واحد حل ہے کہ عوام سے رجوع کیا جائے، ان حالات میں ضروری ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی خاموشی کو ہر گز کمزوری نہ سمجھا جائے، آنے والے دنوں میں اپوزیشن مشترکہ طور پر کہے گی مڈٹرم الیکشن ضروری ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے حکومت کی معاشی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس انداز میں موجودہ حکومت معیشت سنبھال رہی ہے ملک نہیں چل سکتا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…