7سال بعد بھرتیوں پر عائدپابندی ختم،وہ ادارہ جس کو1257نئی اسامیوں پر بھرتیاںکرنے کی اجازت دیدی گئی،نوٹیفکیشن بھی جاری

8  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کیلئے 1257 نئی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت،ایف آئی اے سربراہ واجد ضیا کو گرین سگنل دیدیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے گزشتہ ماہ 22 جنوری کو بھرتیوں پر پابندی کے حکم نامہ میں نرمی کیلئے خط لکھا تھا۔ ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور 7 ڈائریکٹرز کی اسامیوں پر بھی بھرتی ہوگی۔اس کے علاوہ جن اسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی گئی ہے۔

ان میں 97 انسپکٹر، 121 سب انسپکٹر، 252 اے ایس آئی، 159 ہیڈ کانسٹیبل اور 373 کانسٹیبل شامل ہیں۔وزارت خزانہ نے بھرتیوں کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بھرتیوں کا تمام عمل بجٹ سے قبل مکمل کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ان اسامیوں کیلئے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ سابق حکومت نے 2013 میں ایف آئی اے میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…