پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ، پی اے سی کامرہ میں پانچ ماہ کی ریکارڈ مدت میں 8 ڈوئل سیٹ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی تکمیل

datetime 27  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پی اے سی کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ(dual seat) JF-17 تھنڈرطیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی ہوئی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔ترجمان کے مطابق ائیر چیف نے آٹھ ڈوئل سیٹ جے ایف 17 طیاروں کی پانچ ماہ کی ریکارڈ مدت

میں تکمیل پرعملے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے ایویانکس پروڈکشن فیکٹری، کامرہ میں ڈوئل سیٹ جے ایف 17تھنڈر طیاروں کی انٹیگریشن فیسلٹی کا بھی افتتاح کیا۔عوامی جمہوریہ چین کے سفیر اور ایوی ایشن انڈسٹریز آف چائنہ (AVIC)کے نائب صد ر نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…