پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا ،صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری اکتوبر

کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ تک استعمال کرنے والےصارفین پر نہیں ہوگا جب کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔واضح رہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت ایک روپے 73 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…