وزیراعظم کے زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں انتہائی اہم فیصلے کر لئے گئے
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے ایل پی جی کی پیداوار پر وزارت پٹرولیم کو رائلٹی، چیئرمین واپڈا اور ممبرز کی تقرری سے متعلق ڈرافٹ،پٹرولیم پالیسی 2012 کے ترمیمی مسودے اور حویلی شاہ بہادراوربلوکی پاورپلانٹس کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کے زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں انتہائی اہم فیصلے کر لئے گئے











































