پرویز مشرف کو سزائے موت۔۔۔!!! لندن میں زیر علاج نوازشریف کا پہلا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے پر پہلا باقاعدہ ردعمل سامنے آگیا، حسین نواز کے مطابق والد کا کہنا ہے کہ سابق صدرکی سزا کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے،پرویز مشرف کی سزا کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی خاموشی کے… Continue 23reading پرویز مشرف کو سزائے موت۔۔۔!!! لندن میں زیر علاج نوازشریف کا پہلا ردعمل سامنے آگیا











































