پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کودھمکی ،دبائو۔۔۔؟ سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان پر دباوَ سے متعلق خبروں کی تردیدکردی،نجی ٹی وی کے مطابق کوالالمپورسمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پرسعودی سفارتخانے نے اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان کوسمٹ میں شرکت نہ کرنے پرمجبورکرنے کی خبربے بنیادہے۔

پاکستان کودھمکی دینے کی خبربھی مستردکرتے ہیں،سعودی سفارتخانہ نے کہا کہ پاک سعودی تعلقات میں دھمکیوں کی زبان استعمال نہیں ہوتی،پاکستان اورسعودی عرب کے گہرے تذویراتی تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان معاملات میں اتفاق رائے پایاجاتاہے،سعودی عرب ہرمشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا اورکھڑا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…