بغاوت کا الزام ، عدالت نے منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے دوران پکڑے گئے23 افراد کیلئے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیے گئے کارکنان کو ضمانت بعد از گرفتاری دے دی۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پشتون تحفظ موومنٹ اور عوامی ورکرز پارٹی (اے… Continue 23reading بغاوت کا الزام ، عدالت نے منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے دوران پکڑے گئے23 افراد کیلئے بڑا حکم جاری کردیا