منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی لاش ڈی چوک پرلٹکانے کافیصلہ دینے کے معاملے پرجسٹس وقارسیٹھ کیخلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف کی لاش تین روز تک ڈی چوک پرلٹکانے کافیصلہ دینے کے معاملے پرجسٹس وقاراحمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ ریفرنس میں کہاگیاہے کہ پرویز مشرف سے متعلق جسٹس

وقاراحمد سیٹھ کافیصلہ غیرقانونی اورآئینی ہے ،ریفرنس میں کہاگیاہے کہ فیصلہ غیراسلامی،غیرانسانی اورمکمل طور پر بدنیتی پر مبنی ہے ،مجوزہ ریفرنس میں کہاگیاہے کہ غیرآئینی فیصلہ دینے پر جسٹس وقاراحمد سیٹھ کیخلاف کارروائی کی جائے، یہ ریفرنس شہری محمود اخترنقوی نے ارسال کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…