’ ’جمہوریت بہترین انتقام ،جئے بھٹو‘‘ مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرپیپلز پارٹی کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرپیپلز پارٹی کا ردعمل بھی آگیا،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والدہ کی تصویرپوسٹ کرتے ہوئے بلاول نے کیپشن لکھا کہ’ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے،جئے بھٹو‘‘۔تصویر میں محترمہ بے نظیر… Continue 23reading ’ ’جمہوریت بہترین انتقام ،جئے بھٹو‘‘ مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرپیپلز پارٹی کا ردعمل بھی آگیا











































