جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا بحرین میں ریڈ کارپٹ استقبال،وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول اعزازسے نواز دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

منامہ (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کو بحرین کا اعلی ترین سول اعزاز دیدیا گیا، شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ نے وزیر اعظم عمران خان کو اعلی ترین سول اعزاز دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو بحرین کا اعلی ترین سول ایوارڈ دیدیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان بحرین کے محل رسخیر پہنچے جہاں بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ نے وزیر اعظم عمران کا استقبال کیا

اور ان کو بحرین کا اعلیٰ ترین سول اعزاز دیا۔ وزیر اعظم عمران خان بحرین کے قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بحرین پہنچنے پر پرتپاک ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا،شہزادہ سلمان بن حماد نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور معاون خصوصی زلفی بخاری وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…