کرونا وائرس کی تباہ کاریاں ،پاکستان نے چین میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا
بیجنگ (این این آئی)چین سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے دیگر ممالک تک پہنچنے کے بعد بیجنگ میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے چین میں مقیم پاکستانیوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث چین میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریاں ،پاکستان نے چین میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا