جو نقطہ پاکستان کیلئے کسی اور نے نہیں اٹھایا وہ دوست ملک نے اٹھا دیا ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا
بیجنگ(این این آئی)ملک میں انسداد دہشت گردی کے مالی تعاون کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی نمایاں پیش رفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے چین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سیاسی عزم اور متحرک کوششوں کو عالمی برادری کو تسلیم کرنا چاہیے بلکہ اس کی حوصلہ افزائی بھی کرنی چاہیے۔غیرملکی… Continue 23reading جو نقطہ پاکستان کیلئے کسی اور نے نہیں اٹھایا وہ دوست ملک نے اٹھا دیا ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا