ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ لاہور پی آئی سی واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، لاہور پی آئی سی میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرین

اور لواحقین سے دلی ہمدردی ہے ، لاہور واقعہ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے اس معاملے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا،وکلا اور ڈاکٹرز دونوں معاشرے کے باوقار شعبے ہیں ، ماڈل کورٹس کے ذریعے انصاف کی تیز ترین فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…