ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست دائر وجہ بھی بتا دی گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ۔سماجی کارکن محمود اختر نقوی نے کراچی رجسٹری میں دائر کی جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم، وزارت قانون، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو فریق بنایا گیا ۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ اٹارنی جنرل کا عہدہ عدالت عظمی

کے جج کے مساوی ہوتا ہے اور موجودہ اٹارنی جنرل کی عمر 65 سال سے زائد ہے۔ آئین کے مطابق 65 سال کی عمر پوری ہونے پر عدالت عظمی کے ججز ریٹائر ہو جاتے ہیں۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں دائر کی میں مؤقف اپنایا گیا کہ اٹارنی جنرل انور منصور خان کی تقرری آرٹیکل 100 اور 179 کی خلاف ورزی ہے اور انہیں آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت فوری عہدے سے ہٹایا جائے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…