جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی، صدر( ن) لیگ شہبازشریف نے اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے صدرشہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی جس کیلئے مریم نواز کومتحرک کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی،عوامی رابطہ مہم میں مریم نوازکومتحرک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن)جنوری سے جلسے کرےگی،(ن)لیگ ملک بھرمیں عوامی اورورکرزکنونشن کرےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…