جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے روز ہی جسٹس گلزار احمدکو درخواست موصول ہوگئی،کیا اپیل کی گئی؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹری ورکرز نےتنخواہوں کی عدم ادائیگی پر چیف جسٹس گلزاراحمد کو درخواست دیدی،سینیٹری ورکرزکی درخواست سپریم کورٹ میں وصول کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں کہاگیا ہے کہ انتظامیہ نے عیدالاؤنس اورتنخواہیں

وقت پراداکرنے کاوعدہ کیا،احتجاج کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی نہ ہی عمل کیاگیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تنخواہوں اورالاؤنس کی فوری ادائیگی کاحکم دیاجائے۔واضح رہے کہ جسٹس گلزار احمد نے آج ہی چیف جسٹس عہدے کا حلف اٹھا یا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…