جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اے پی ایس شہداء کی برسی ،وزیراعظم عمران خان کا بھی اہم بیان سامنے آگیا‎

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن ہم ننھے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے اہل خانہ کیلئے دعاگو ہوں۔معصوم بچوں کے خون نے پوری

قوم کو دہشتگردی کیخلاف ایک کردیا ۔ تمام شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔عہد کرتے ہیں کہ عسکریت پسندی کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔ پاک فوج ، پولیس اہلکاروں سمیت ایجنسیوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…