اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ق لیگ نے سیٹیں اس وجہ سے جیتیں کیونکہ۔۔۔!!! جہانگیر ترین کھل کرسامنے آ گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ق لیگ نے جو سیٹیں جیتی ہیں وہ تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہی جیتیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ جب ق لیگ سے اتحاد ہوا تھا تو اس وقت ایک سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی اسی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ق لیگ نے سیٹیں جیتی ، وہاں پر تین نہیں بلکہ دو امیدواروں کے درمیان

الیکشن ہوا یعنی ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان جبکہ پی ٹی آئی نے ق لیگ کو سپورٹ کیا ۔صحافی نے جہانگیر ترین سے سوال کیا کہ کیا وہ اس کو مانتے ہیں کہ ہم نے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی جس کے باعث انہیں اتنی سیٹیں ملی ہیں ؟جہانگیر ترین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ہمیشہ اپنا وزن زیادہ اور دوسرے کا کم سمجھتی ہیں ، ہم اپنا وزن زیادہ سمجھتے ہیں جبکہ وہ اپنا وزن زیادہ سمجھتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…