تحریک انصاف میں بغاوت! عمران خان خود میدان میں آگئے ، عثمان بزدار کو بڑا حکم جاری
ملتان(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے بعض ارکان اسمبلی کی ناراضگی کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ ان ناراض اراکین اسمبلی کے تحفظات کو دور اوران کے حلقوں کیلئے ترقیا تی فنڈزکا ایشو بھی حل کیا جائے۔ وزیراعظم کی ان ناراض… Continue 23reading تحریک انصاف میں بغاوت! عمران خان خود میدان میں آگئے ، عثمان بزدار کو بڑا حکم جاری





































