جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سردار رضا خان چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے ریٹائر ، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے حلف اٹھا لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سردار رضا احمد خان چیف الیکشن کمشنر کےعہدے سے ریٹائر ہو گئے جبکہ جسٹس الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق سردار رضا محمد خان نے 6 دسمبر 2014 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور ان کی مدت ملازمت آج پوری ہو گئی ہے۔سردار رضا محمد خان کے ریٹائر ہونے کے بعد الیکشن کمیشن پنجاب کے سینئر ممبر

جسٹس الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن تاحال کسی ایک نام پر اتفاق نہیں کر سکی ہیں اور اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ سپریم کورٹ میں بھی لے جا چکی ہے۔اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے حوالے سے بھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق رائے ہونا باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…