اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

تبادلے پر میجر جنرل آصف غفور کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا اوکاڑہ تبادلہ کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکائونٹ سے کی گئی اپنی آخری ٹویٹ میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ’الحمد اللہ، ہر اس شخص کا شکریہ جس کے ساتھ میں اس عہدے کے دوران وابستہ رہا۔خصوصاً ملک بھر کے میڈیا کا شکریہ، اپنے پاکستانیوں کی

محبت اور حمایت پر ان کا شکریہ اداکرنے کےلئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کیلئے نیک تمنائیں‘۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر موجود اپنے نجی اکائونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ’آپ کی محبت اور حمایت کا شکریہ، مضبوط رہتے ہوئے پاکستان کیلئے اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ خداکی رحمت ہو۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…