ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

اگر الزام تراشی بند نہ کی گئی تو۔۔۔!!! خواجہ آصف کی اعلیٰ قیادت کو بغاوت کی دھمکی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

اگر الزام تراشی بند نہ کی گئی تو۔۔۔!!! خواجہ آصف کی اعلیٰ قیادت کو بغاوت کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر مجھ سے نہیں پوچھا گیا۔ انکا… Continue 23reading اگر الزام تراشی بند نہ کی گئی تو۔۔۔!!! خواجہ آصف کی اعلیٰ قیادت کو بغاوت کی دھمکی

مجھے اگرباہر نہ بھیجا گیا تو زبان کھول دونگی ، مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کو سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

مجھے اگرباہر نہ بھیجا گیا تو زبان کھول دونگی ، مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کو سنگین دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر مجھ سے نہیں… Continue 23reading مجھے اگرباہر نہ بھیجا گیا تو زبان کھول دونگی ، مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کو سنگین دھمکی دے ڈالی

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا بجلی کے نرخوں میں کیے گئے اضافے کے اثرات کب ظاہر ہونگے؟بتا دیا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا بجلی کے نرخوں میں کیے گئے اضافے کے اثرات کب ظاہر ہونگے؟بتا دیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے بعد رواں مالی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا بجلی کے نرخوں میں کیے گئے اضافے کے اثرات کب ظاہر ہونگے؟بتا دیا گیا

نیلم میں برفانی تودے سے تباہی کا شکار علاقے سے 22 گھنٹے بعد زندہ نکالی گئی بچی صفیہ دم توڑ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

نیلم میں برفانی تودے سے تباہی کا شکار علاقے سے 22 گھنٹے بعد زندہ نکالی گئی بچی صفیہ دم توڑ گئی

نیلم (این این آئی)وادی نیلم میں برفانی تودے سے تباہی کا شکار علاقے سے 22 گھنٹے بعد زندہ نکالی گئی بچی صفیہ بھی دم توڑ گئی جس کے بعد ان واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق برف باری اور تودے گرنے سے ہونے والی تباہی میں 56 افراد… Continue 23reading نیلم میں برفانی تودے سے تباہی کا شکار علاقے سے 22 گھنٹے بعد زندہ نکالی گئی بچی صفیہ دم توڑ گئی

عمران خان کا نام لیکر رشوت وصولی اوروہ بھی بڑھ چڑھ کر ! اتحادی جماعت کے سینئر رکن نے اہم انکشافات کر دئیے

datetime 16  جنوری‬‮  2020

عمران خان کا نام لیکر رشوت وصولی اوروہ بھی بڑھ چڑھ کر ! اتحادی جماعت کے سینئر رکن نے اہم انکشافات کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت کے سینئر رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ عمران خان کا نام لے کر رشوت وصول کی جا رہی ہے اور بڑھ چڑھ کر لی جا رہی ہے،ہم دوسری جماعتوں کی طرح ذاتیات کے چکر میں نہیں جاتے۔ ہمارا ایک وزارت کا مسئلہ… Continue 23reading عمران خان کا نام لیکر رشوت وصولی اوروہ بھی بڑھ چڑھ کر ! اتحادی جماعت کے سینئر رکن نے اہم انکشافات کر دئیے

ایران کیساتھ تناؤ میں کمی کی کوششوں پر امریکا وزیراعظم عمران خان کا معترف،اہمیت تسلیم کرلی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

ایران کیساتھ تناؤ میں کمی کی کوششوں پر امریکا وزیراعظم عمران خان کا معترف،اہمیت تسلیم کرلی

واشنگٹن(این این اائی)امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے ان رہنماؤں میں سے ایک ہیں جو ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی کے لیے آف ریمپ ڈپلومیسی میں مصروف عمل نظر آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موجودہ امریکا،ایران تنازع پر بریفنگ کے دوران عہدیدار نے کہا کہ… Continue 23reading ایران کیساتھ تناؤ میں کمی کی کوششوں پر امریکا وزیراعظم عمران خان کا معترف،اہمیت تسلیم کرلی

طویل عرصے سے درخواست زیر التوا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،کیا درخواست کردی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020

طویل عرصے سے درخواست زیر التوا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،کیا درخواست کردی؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جمعرات کو دائر درخواست میں کہاگیاکہ طویل عرصے سے سپریم کورٹ میں درخواست زیر التواء ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ درخواست پر رجسٹرار اعتراضات کو ختم کیا جا چکا ہے،کیس… Continue 23reading طویل عرصے سے درخواست زیر التوا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،کیا درخواست کردی؟

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

اسلام آباد(آن لائن ) ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب کر لیا گیا، پاکستان نے گرے فہرست سے نکلنے کے لیے سفارتی ڈپلومیسی تیز کر دی۔وزیر اقتصادی امور رابطوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں، پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے رکن ممالک سے رابطہ شروع کر دیئے۔ ایف… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

datetime 15  جنوری‬‮  2020

محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

لاہور(آن لائن ) محکمہ داخلہ پنجاب کو لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہوگئیں۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق نواز شریف کی لندن کے ہوٹل میں لی گئی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول