نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت ،مقررہ مدت میں مسئلہ حل نہ ہوا تو کیا کیا جائیگا؟سپریم کورٹ نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کی شق 25 اے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دور ان نیا نیب قانون لانے کے لیے تین ماہ کی مہلت دے دی۔ بدھ کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے… Continue 23reading نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت ،مقررہ مدت میں مسئلہ حل نہ ہوا تو کیا کیا جائیگا؟سپریم کورٹ نے بتا دیا