جب تک امریکہ دہشتگرد ی کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کریگا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے، علی وزیر کا امریکہ سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا امریکا سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران علی وزیر نے کہا کہ امریکا نے افغانستان کو تہس نہس کرکے پختونوں کو تباہ کردیا ۔اب جب تک… Continue 23reading جب تک امریکہ دہشتگرد ی کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کریگا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے، علی وزیر کا امریکہ سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل