منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

جب تک امریکہ دہشتگرد ی کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کریگا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے، علی وزیر کا امریکہ سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا امریکا سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران علی وزیر نے کہا کہ امریکا نے افغانستان کو تہس نہس کرکے پختونوں کو تباہ کردیا ۔اب جب تک امریکہ دہشت گردی  کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کرے گا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے۔

علاوہ ازیں چارسدہ جلسے میں قومی پرچم لہراتے ”پاکستان زندہ آباد “کے نعرے لگانے پر پی ٹی ایم کے کارکنوں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قومی پرچم کی بے حرمتی بھی کی۔تشدد کے شکار نوجوان کی پولیس کو بروقت شکایت پر پرچم کی بے حرمتی کرنے والے پی ٹی ایم کے دو کارکنوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے چارسدہ کے رہائشی نہیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…