جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوشل میڈیا سے متعلق شکایات پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بے بس

datetime 31  مارچ‬‮  2015

سوشل میڈیا سے متعلق شکایات پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بے بس

کراچی (نیوزڈیسک)قانونی پیچیدگیوں کے سبب فیس بک اوردیگر سوشل میڈیا فورمز سے متعلق ہزاروں شکایتیں التواکا شکار ہوگئی ہیں، ایف ا ئی اے کا سائبر کرائم ونگ اس معاملے میں بے بس دکھائی دیتا ہے۔سائبر کرائم ا رڈیننس کالعدم ہونے کے بعد پاکستان میں سائبرکرائم کے خلاف کارروائی کے لیے تاحال کوئی قانون موجود نہیں،… Continue 23reading سوشل میڈیا سے متعلق شکایات پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بے بس

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور سرتاج… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم

datetime 30  مارچ‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ ز میں جماعتی بنیادوں پر بلدیا تی انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ غیر جماعتی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم

کراچی،رینجرز حملے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار،26 افراد کو قتل کرنیکا اعتراف کر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کراچی،رینجرز حملے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار،26 افراد کو قتل کرنیکا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے کارروائی کے دوران رینجرزپر حملے میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ،ملزم نے 26 افراد کے قتل کرنے اعتراف بھی کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر رینجرز حملے کا مبنیہ ملزم کو گرفتار… Continue 23reading کراچی،رینجرز حملے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار،26 افراد کو قتل کرنیکا اعتراف کر لیا

خورشید شاہ کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد

datetime 30  مارچ‬‮  2015

خورشید شاہ کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم نواز شریف کو خط ، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد ، کہتے ہیں افسوس ہے کہ دھرنا ختم ہونے کے بعدحکومت کی انتخابی اصلاحات پر توجہ کم ہوگئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے… Continue 23reading خورشید شاہ کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد

یمن جنگ کا حصہ نہیں بن رہے، ثالثی کا کردار ادا کرنےکی کوشش کریں گے،احسن اقبال

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن جنگ کا حصہ نہیں بن رہے، ثالثی کا کردار ادا کرنےکی کوشش کریں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اینڈ پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کا حصہ نہیں بن رہے ۔ پاکستان او آئی سی کا اہم رکن ہے اور حالیہ بحران میں ہم ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے ۔ وزارت پلاننگ کمیشن… Continue 23reading یمن جنگ کا حصہ نہیں بن رہے، ثالثی کا کردار ادا کرنےکی کوشش کریں گے،احسن اقبال

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ چند ہی گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر الطاف حسین کی اہم کیو ایم سے علیحدگی سے متعلق 2 گھنٹے تک ان کیمرہ… Continue 23reading الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستان کااعلیٰ اختیاراتی وفد سعودی عرب کی قیادت سے یمن کی صورت حال پرتبادلہ خیال کے لیے ا ج ریاض روانہ ہوگا۔وفد میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی اوروزارت دفاع وخارجہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہوں گے۔ پاکستانی وفد سعودی قیادت سے یمن کی پیچیدہ صورتحال کے… Continue 23reading یمن کی صورتحال، وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض روانہ ہوگا

محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل میں شدید بارشوں ، ژالہ باری اور تیز آندھیاں چلنے کی پیشن گوئی کی ہے جس سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طوفان بادوباراں کسانوں کو متاثر کرسکتا ہے گندم کٹائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے اپریل میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی