ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

این اے دوسو چھیالیس کا محاذ گرم ، ایم کیو ایم کی انتخابی ریلی منسوخ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

این اے دوسو چھیالیس کا محاذ گرم ، ایم کیو ایم کی انتخابی ریلی منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے246 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے مںس ایم کیوایم کی آج نکالی جانے والی انتخابی ریلی منسوخ کر دی گئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسا ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔ریلی کے اختتام پر جناح گراﺅنڈ میں الطاف حسین نے خطاب بھی کرنا… Continue 23reading این اے دوسو چھیالیس کا محاذ گرم ، ایم کیو ایم کی انتخابی ریلی منسوخ

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو تنخواہیں ملیں گی، پیپر ورک مکمل

datetime 11  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو تنخواہیں ملیں گی، پیپر ورک مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو سات ماہ کی تنخواہیں دینے کیلئے پیپر ور ک مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین کی تنخواہیں ایک کروڑ 26لاکھ 63ہزارروپے ہیں جنہیں جلد ہی اراکین کو اداکر دیا جائے گا۔تحریک انصاف کے ہر رکن کو چار لاکھ 69ہزار روپے واجبات… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو تنخواہیں ملیں گی، پیپر ورک مکمل

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد ان کی پارلیمنٹ میں کوئی حیثیت نہیں ، افتخار محمد چودھری کا سپیکر کو خط

datetime 11  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد ان کی پارلیمنٹ میں کوئی حیثیت نہیں ، افتخار محمد چودھری کا سپیکر کو خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعد اسمبلی میں شرکت پر سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد ان کی پارلیمنٹ میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہاگیاہے کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد ان کی پارلیمنٹ میں کوئی حیثیت نہیں ، افتخار محمد چودھری کا سپیکر کو خط

عدالت نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

عدالت نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی

راولپنڈ ی(نیوز ڈیسک )کسٹم کی خصوصی عدالت میں نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسعی کر دی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری ممتاز کی کسٹم عدالت کے ماڈل ایان علی کو کسٹم حکام کی جانب سے پیش کیا گیا جہاں کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبور ی… Continue 23reading عدالت نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی

ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر امریکہ اور بھارت کی تشویش

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر امریکہ اور بھارت کی تشویش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی دفترِ خارجہ خارجہ اور بھارتی حکام نے ممبئی حملہ سازش کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو اڈیالہ جیل سے رہا کیے جانے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان جیف راتھے نے کہا ہے کہ امریکی حکومت گذشتہ کئی ماہ سے اس بارے میں… Continue 23reading ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر امریکہ اور بھارت کی تشویش

یمن کامسئلہ جاری رہاتوخطے پراثرات مرتب ہونگے،آرمی چیف

datetime 10  اپریل‬‮  2015

یمن کامسئلہ جاری رہاتوخطے پراثرات مرتب ہونگے،آرمی چیف

راولپنڈی: (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی, بیرونی سیکورٹی صورتحال اور فوج کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ عسکری قیادت نے آپریشن ضرب عضب پر کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کانفرنس میں مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر یمن کی صورتحال پر… Continue 23reading یمن کامسئلہ جاری رہاتوخطے پراثرات مرتب ہونگے،آرمی چیف

یمن میں مداخلت نہ کرنے کافیصلہ،مشتر کہ اجلاس میں قرار داد متفقہ طور پر منظور

datetime 10  اپریل‬‮  2015

یمن میں مداخلت نہ کرنے کافیصلہ،مشتر کہ اجلاس میں قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ نے12 نکات پر مشتمل قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے ۔ ،وزیر خزانہ اتحاق ڈار نے ایوان میں قرار داد پیش کی اور متن پڑھ کر سنایا ، جس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں قرار داد کے حق میں ووٹنگ کرائی… Continue 23reading یمن میں مداخلت نہ کرنے کافیصلہ،مشتر کہ اجلاس میں قرار داد متفقہ طور پر منظور

افغانستان میں پانچ پاکستانیوں کی ہلاکت پر حکومت کا احتجاج

datetime 10  اپریل‬‮  2015

افغانستان میں پانچ پاکستانیوں کی ہلاکت پر حکومت کا احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے افغانستان میں پانچ پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر افغانستا ن کے سفارتی حکام سے احتجاج کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے انہیں پاکستانیوں کے بہیمانہ قتل پر سخت تحفظات سے آگاہ… Continue 23reading افغانستان میں پانچ پاکستانیوں کی ہلاکت پر حکومت کا احتجاج

تحریک انصاف کا نادرا سے انگوٹھوں کی تصدیق شدہ رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ

datetime 10  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کا نادرا سے انگوٹھوں کی تصدیق شدہ رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے نادرا سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 37 انتخابی حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کی تیار شدہ رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے چیرمین نادرا عثمان مبین کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جسے پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے… Continue 23reading تحریک انصاف کا نادرا سے انگوٹھوں کی تصدیق شدہ رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ