ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

نیپرا نے آزاد کشمیر میں 1100 میگاواٹ پن بجلی منصوبے کی منظوری دےدی

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیمرا کے چائنہ کی معروف کمپنی تھری گارجز کارپوریشن کے تعاون سے آزاد کشمیر میں 30 سال کیلئے 1100 میگاواٹ ہائیڈرو پاور کے منصوبے کی منظوری دے دی جس میں صارفین کو بجلی کا فی یونٹ 7.24 سنٹ پر دستیاب ہو گا۔ پاک چائنہ ہائیڈرو پاور اس منصوبے میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی جسے آئندہ 6 سال کے عرصے میں مکمل کر لیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت آئندہ 50 سال کیلئے سستی بجلی کی پیداوار کو یقینی بنایا جا سکے گا ہائیڈرو پاور منصوبے کے قیام کے بعد بجلی صارفین کو ابتدائی 12 سال بجلی کا فی یونٹ 8.03 سنٹ پر دستیاب ہو گا جبکہ بارہ سال کے عرصے کے بعد یہ یونٹ صارفین کو 4.65 سنٹ میں ملے گا۔ تاہم معاہدے کے 30 سال مکمل ہو جانے کے بعد منصوبہ از خود آزاد کشمیر حکومت کے تحت کام کرے گا جس میں صارفین کو ہر یونٹ کے بدلے میں 7.24 سنٹ چارج کئے جائیں گے کشمیر حکومت کی پالیسی کے تحت اگلے 20 سال تک صارفین 7.24 سنٹ فی یونٹ ہی چارج کیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…